Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    FAO فوڈ پرائس انڈیکس سستے اناج پر اکتوبر میں 1.2 فیصد گر گیا۔

    نومبر 7, 2026

    اکتوبر میں مصر کے زرمبادلہ کے ذخائر 57.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئے۔

    نومبر 6, 2026

    بوٹسوانا نے ترقی کی پیشن گوئی کو بڑھا کر 3.8 فیصد کر دیا کیونکہ ہیروں کی واپسی

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ElmujahidElmujahid
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    ElmujahidElmujahid
    گھر » تفریح کی دنیا سیاحت کے تجربات اور میڈیا کے عالمی مرکز کے طور پر بحرین کی بڑھتی ہوئی اہمیت کا جشن منانے کے لیے اکٹھی ہو رہی ہے
    PR Newswire

    تفریح کی دنیا سیاحت کے تجربات اور میڈیا کے عالمی مرکز کے طور پر بحرین کی بڑھتی ہوئی اہمیت کا جشن منانے کے لیے اکٹھی ہو رہی ہے

    مئی 28, 2025

    مناما، بحرین، 27 مئی 2025 /PRNewswire/ — ہالی ووڈ کے ستارے اور بااثر شخصیات سیپریانی بحرین میں تفریح، میڈیا، کھیلوں اور ثقافت کے عالمی مرکز کے طور پر سلطنت بحرین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کا جشن منانے کے لیے جمع ہوئے۔

    اداکار Anthony Mackie، Letitia Wright، Simu Liu اور fiancée Allison Hsu، Winston Duke، Tenoch Huerta، اور Danny Ramirez نے ہز ہائینس Shaikh Nasser bin Hamad Al Khalifa، ہز میجسٹی سلطنت ہذا کے نمائندہ برائے انسانی ہمدردی کے کام اور امور نوجواں، بحرین اور دنیا بھر سے سرکرہ فلم سازوں، میڈیا ایگزیکیٹوز، کاروباری رہنماؤں اور تخلیقی کار آموزوں کے ساتھ اس تقریب میں شرکت کی۔ دیگر قابل ذکر مہمانوں میں اداکار Hannah John-Kamen، Mabel Cadena، اور Alex Livinalli؛ فلم ساز Joe Russo اور David Ma؛ اور پروڈیوسر Chris Castaldi شامل تھے۔

    سلطنت ہذا کاروباری سرمایہ کاری، تکنیکی جدت طرازی، اشرافیہ کی سطح کے  عالمی کھیل اور تخلیقی صنعتوں کے مرکز کے طور پر مضبوط سے مضبوط کی طرف آگے بڑھ رہی ہے جو ثقافتی سیاحت اور کھیلوں کے تجربات کے لیے ایک منزل کے طور پر جزیرے کی قوم کی ساکھ کو بڑھا رہی ہے۔  فارمولا ون کے گلف ایئر بحرین گراں پری سے لے کر ثقافتی جھلکیاں جیسے کہ بحرین جاز فیسٹیول اور اسپرنگ آف کلچر تک، یہ ملک خود کو ایک ایسی منزل کے طور پر مستحکم کر رہا ہے جو عالمی سطح کے واقعات اور تجربات کی ایک بے مثال صف پیش کر رہا ہے جو متنوع سامعین کی خدمت انجام دیتا ہے۔

    یہ ملک یونیسکو کے متعدد عالمی ثقافتی ورثہ والی سائٹس، جدید ترین پرفارمنگ آرٹس سینٹرز، اور ایک فروغ پزیر تخلیقی ماحولیاتی نظام کا مسکن ہے جو دستکاری، قصہ گوئی اور اپنے ثقافتی ورثے کے تحفظ کا جشن مناتا ہے۔ اس ماہ کے شروع میں، Amazon Prime نے ہز ہائینس Shaikh Nasser bin Hamad Al Khalifa، ہز میجسٹی سلطنت ہذا کے نمائندہ برائے انسانی ہمدردی کے کام اور امور نوجواں کو ایڈونچر دستاویزی فلم “”Beyond Borders with Bear Grylls: بحرین”، دکھایا جس میں عالمی سامعین کے لیے بحرین کے شاندار قدرتی ارضی مناظر اور بیرونی سنسنی کو نمایاں کیا گیا۔

    چونکہ بحرین ایک نئے دور کی شکل اختیار کر رہا ہے جہاں کھیل، ثقافت، سیاحت اور تفریح ایک دوسرے سے ملتے ہیں، لہذا اس کا نقطہ نظر واضح ہے: روایت اور جدیدیت کے سنگم پر جدت کی رہنمائی جاری رکھنا، جہاں مواقع پنپتے ہیں، اور تخلیقی صلاحیتیں پروان چڑھتی ہیں۔

    تصویر – https://mma.prnewswire.com/media/2696960/Cipriani_Bahrain.jpg
    تصویر – https://mma.prnewswire.com/media/2696963/HH_Shaikh_Nasser.jpg
    تصویر – https://mma.prnewswire.com/media/2696964/Cipriani_Bahrain.jpg
    تصویر – https://mma.prnewswire.com/media/2696965/Cipriani_Bahrain.jpg

    میڈیا کے سوالات کے لیے: Euan McLelland, FGS Global: euan.mclelland@fgsglobal.com، Ciara Phillips، FGS Global: ciara.phillips@fgsglobal.com

    ایڈیٹر کا انتخاب

    ہائی وولٹیج ہانگ کانگ سکسز کے مقابلے میں پاکستان نے بھارت پر برتری حاصل کی

    نومبر 2, 2026

    Advent نے اپنی بین الاقوامی رسائی کو مزید بڑھاتے ہوئے ابوظہبی میں دفتر کھولا

    اکتوبر 24, 2026

    سنگاپور اور ملیشیا آج تک کی سب سے بڑی AppliedEdu کی آسیان رینکنگ میں سرفہرست ہیں

    اکتوبر 21, 2026

    وسطی ایشیا میں ترقی کی خواہاں چینی کمپنیوں کے ساتھ اپیرل ٹیکسٹائل سورسنگ ازبکستان 2026 کا آغاز

    اکتوبر 19, 2026

    دی کافی بین اینڈ ٹی لیف® کے 63 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہا — Make It Yours کے ساتھ

    اکتوبر 16, 2026

    3iQ کو ابوظہبی کے IFC سے اصولی منظوری مل گئی

    اکتوبر 14, 2026
    تازہ ترین خبر

    FAO فوڈ پرائس انڈیکس سستے اناج پر اکتوبر میں 1.2 فیصد گر گیا۔

    نومبر 7, 2026

    روم، اٹلی / AsiaWire.IO / – اکتوبر میں خوراک کی عالمی قیمتوں میں کمی واقع…

    اکتوبر میں مصر کے زرمبادلہ کے ذخائر 57.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئے۔

    نومبر 6, 2026

    بوٹسوانا نے ترقی کی پیشن گوئی کو بڑھا کر 3.8 فیصد کر دیا کیونکہ ہیروں کی واپسی

    نومبر 5, 2026

    مودی نے 21,800 کروڑ روپے کے پونے میٹرو پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔

    نومبر 4, 2026

    MEAPMP کا آغاز: MEA بھر میں آزاد ایڈ-ٹیک اور پریمیم میڈیا خریدنا بہتر بنایا گیا

    نومبر 4, 2026

    ابوظہبی نے اوپن اے آئی کے چار سودوں پر دستخط کیے جب شیخ خالد آلٹمین سے ملے

    نومبر 3, 2026

    انڈونیشیا نے غیر تیل کی برآمدات پر 10.6 بلین ڈالر کا تجارتی سرپلس پوسٹ کیا۔

    نومبر 3, 2026
    © 2023 Elmujahid | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.